ADMISSION 2024-25

Admissions for Urdu Sanaviyya are now open at Jamia Markaz. Apply today to embark on your educational journey.

Instructions for Urdu Sanaviyya

جامعة مركز الثقافة السنية كيرالہ میں سال 2024 / 25 کا نیا داخلہ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے

جامعہ ازہر یونیورسٹی سے اپلئیٹڈ تین سالہ مندرجہ ذیل کورس کیلئے طلبہ داخلہ فارم بھر سکتے ہیں

ثانویہ اولی ( تین سالہ اس جماعت کیلئے وہ طلبہ داخلہ فارم بھر سکتے ہیں جن کی عمر 14 یا 15 سال ہو اور اعدادیہ مکمل کرنے کے ساتھ سورہ سبح اسم سے سورہ ناس تک زبانی یاد ہو )

ثانویہ ثانیہ ( دو سالہ اس جماعت کیلئے وہ طلبہ داخلہ فارم بھر سکتے ہیں جن کی عمر 15 یا 16 ہو اور اولی مکمل کرنے کے ساتھ سورہ ملک زبانی یاد ہو )

تین سال کے ثانویہ پڑھائی مکمل کرنے بعد جامعہ ازہر سے اپلئیٹڈ کلیہ لغہ عربیہ میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کا موقع بھی دیا جاتا ہے

داخلہ فارم بھرنیوالے طلبہ تحریری اور تقریری امتحان میں پاس ہونا ضروری ہے

فارم بھرنے کا طریقہ :

http://jamia.markaz.in ویب سائٹ کے apply for entrance exam لنک میں آن لائن فارم بھرنا ہوگا

فارم بھرنے کی آخری تاریخ 2024 مارچ 25

داخلہ امتحان اپریل 15 کو جامعہ مرکز ثقافہ سنیہ ( کیرالہ ) اور طیبہ گارڈن دکھن دناجپور ( وسٹ بنگال ) میں ہوگا

مذکور بالا 2 سینٹر میں سے جہاں چاہیے آپ چن سکتے ہیں

ٹوپی یا عمامہ باندھی ہوئی فوٹو اپلوڈ کریں جو تین مہینے کے اندر فوٹو اسٹڈیو سے نکالی گئی ہو

داخلہ فارم کو صحیح سے بھرنے کے بعد submit کریں اور 500 روپیہ آن لائن ادا کرنیے کیلئے pay now click کریں پھر Google pay , phone pay , net banking , debit card یا UPI کے ذریعہ روپیہ ادا کریں QR CODE سے پرہیز رہیں ۔

Your application is successfully completed میسیج ملنے سے فارم بھرنے کا کام مکمل ہوتا ہے

فارم بھرکر submit کرنے کے بعد درخواست نمبر دکھیگا ۔ اس نمبر کو محفوظ رکھیں ۔ آپکے e mail کو بھی اس درخواست نمبر کو بھیجا جائیگا ( inbox اور spam کو چیک کریں ) اپنا خود کا e mail بھرنے کی کوشش کریں

اس درخواست نمبر اور تاریخ پیدائش کے ذریعہ آپ واٹس آپ گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں اور داخلہ فارم ، ہال ٹکٹ اور دیگر ارشادات کو ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں اور نتیجہ بھی سمجھ سکتے ہیں

داخلہ امتحان سے پانچ دن پہلے download hall ticket لنک میں جاکر درخواست نمبر اور تاریخ پیدائش ٹائپ کرکے submit کرنے کے بعد ہال ٹکٹ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں

داخلہ امتحان کیلئے آتے وقت ہال ٹکٹ ، مولویت یا عالمیت یا فضیلت کی سند لانا ضروری ہے ۔ اسکے ساتھ آدھار کارڈ کی کاپی اور 4 پاسپورٹ سائز فوٹو بھی لانا ضروری ہے

مزید تفصیلات کیلئے مندرجہ ذیل نمبر سے رابطہ کریں 9995234468 ( مینادی أستاذ )